کراچی،ڈیفنس میں فائرنگ سے رکن سندھ اسمبلی کا بھائی اور بھتیجا جاں بحق


کراچی کے مین علاقے ڈیفنس میں گاڑی پر فائرنگ سے ایم پی اے اسلم ابڑو کے بڑے بھائی اکرم ابڑو سمیت 2 افراد جاں بحق اور 2 افراد شدید زخمی ہوگئے
ایس پی انوسٹی گیشن ساؤتھ ابریزعباسی نے جائے وقوعہ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مقتول اپنے گھر سے براستہ خیابان شمشیر آرہے تھے کہ تعاقب کرنے والوں موٹرسائیکل سواروں نے نشانہ بنایا.پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان نے نائن ایم ایم اور 222 بور سے فائرنگ کی۔
پولیس کے مطابق تمام افراد خیابان شمشیر سے جیکب آباد جارہے تھے، ڈبل کیبن گاڑی میں5 افراد سوار تھے۔ ڈبل کیبن گاڑی پر30سے زائد گولیوں کے نشانات ہیں۔
حکام کا کہنا ہے کہ حملہ آور3 موٹرسائیکل اور ایک کار میں سوار تھے، گاڑی کی ونڈاسکرین پرگولیوں کے9 نشانات ہیں۔ فائرنگ گاڑی کے اندر سے بھی ہونے کے شواہد ملے ہیں۔
کراچی: فائرنگ سے زخمی پی ٹی آئی کے منحرف ایم پی اے اسلم ابڑو کے بھائی دم توڑ گئے#GNN #GNN_Updates #Breakingnews #Newsupdates pic.twitter.com/L1SddYtag5
— GNN (@gnnhdofficial) July 26, 2023

ہانگ کانگ سپر سکسز: پاکستان نے بھارت کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی
- 3 days ago

اداکار معمر رانا کی بیوی نے لاہور کی فیملی عدالت سے خلع لے لیا
- 2 days ago

پاکستانی نژاد امریکی اداکار فاران طاہر کی اٹھارہ سال بعد ہالی وڈ واپسی
- 2 days ago

پاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 days ago

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار
- 3 days ago

ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- 2 days ago
نوشہرہ میں فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنرمانسہرہ زخمی
- 2 days ago

پاکستان، سنگاپور کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار
- 3 days ago

اسپین: دو تیز رفتار ٹرینوں میں خوفناک تصادم، 68 افراد ہلاک
- 4 days ago

کرپٹو کرنسی کی تاریخ کی سب سے بڑی چوری
- 3 days ago

سرگودھا ریجن پولیس کے 8 شہداء کے ورثاء میں پلاٹوں کے کاغذات تقسیم
- 3 days ago

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار
- 3 days ago







