Advertisement
پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر گوادر روانہ

ترقیاتی منصوبوں کا سنگِ بنیاد و افتتاح کریں گے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jul 27th 2023, 4:02 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر گوادر روانہ

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر اسلام آباد سے گوادر روانہ ہوگئے، وزیراعظم گوادر میں متعدد ترقیاتی منصوبوں کا سنگِ بنیاد و افتتاح کریں گے۔

وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ان منصوبوں میں 102 کلومیٹر بسیمہ۔خضدار روڈ، 55 کلومیٹر آواران۔جھلجاؤ روڈ، نیو گوادر انٹرنیشنل ائیرپورٹ اور132 کے وی کی پنجگور ۔

ناگ۔بسیمہ۔نل ٹرانسمشن لائن سرِ فہرست ہیں۔وزیراعظم محمد شہباز شریف گوادر کے مستحق ماہی گیروں میں امدادی چیک تقسیم کریں گے۔ وزیراعظم گوادر یونیورسٹی کے ہونہار طلبا و طالبات میں لیپ ٹاپ بھی تقسیم کریں گے۔وزیرِ اعظم ان تقاریب سے خطاب بھی کریں گے۔

Advertisement
لاہور چیمبر کی ایکسپورٹ کمیٹی نے ایک سالہ کارکردگی پیش کردی

  • 3 دن قبل
اسٹیج اداکار محمد صدیق المعروف عابد چارلی شدید علیل

  • 2 دن قبل
’مکہ دفاعی اتحاد‘ کا پہلا اجلاس استنبول میں منعقد،  عسکری و سیاسی قیادت کی شرکت

راولپنڈی، اسلام آباد میں طوفانی بارش، نالہ لئی بپھر گیا، فوج طلب، تعلیمی اداروں میں تعطیل

  • ایک دن قبل
وزیراعظم کی بشکیک میں عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی ملاقاتیں، علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال

فیملی ڈرامے وقت کی اہم ضرورت ہے، اداکار شان شاہد

فیملی ڈرامے وقت کی اہم ضرورت ہے، اداکار شان شاہد

  • 2 دن قبل
بلوچستان میں متعدد کارروائیوں کے دوران فتنہ الہندستان اور فتنہ الخوارج کے 21 دہشت گرد ہلاک

بلوچستان میں متعدد کارروائیوں کے دوران فتنہ الہندستان اور فتنہ الخوارج کے 21 دہشت گرد ہلاک

  • ایک دن قبل
کتنے پاکستانی کرپٹو اکاؤنٹس کے مالک بن گئے؟ بلال بن ثاقب نے بتا دیا

کتنے پاکستانی کرپٹو اکاؤنٹس کے مالک بن گئے؟ بلال بن ثاقب نے بتا دیا

  • 2 دن قبل
خریداروں کے لیے خوشخبری، سونے کی قیمت میں مزید کمی

پنجاب اسمبلی میں 16سال سے کم عمربچوں کے سوشل میڈیا استعمال پرپابندی کی قرارداد منظور

پنجاب اسمبلی میں 16سال سے کم عمربچوں کے سوشل میڈیا استعمال پرپابندی کی قرارداد منظور

  • ایک دن قبل
پاکستان نے اگلے سال کے لیے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی

مکہ دفاعی اتحاد کے پہلے سیکریٹری جنرل کا تعلق پاکستان سے ہوگا، حاقان فیدان