ایک گرام 216.95 ،18 قیراط 177.50 ریال اور 21قیراط ایک گرام سونا 207.09 ریال میں فروخت کیا جاتا رہا

شائع شدہ 3 years ago پر Jul 27th 2023, 6:31 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

جدہ: سعودی عرب کی گولڈ مارکیٹ میں نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
سعودی خبررساں ادارے نے ملکی گولڈ مارکیٹ کے حوالے سے بتایا کہ گزشتہ روز سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، 24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 236.67 ریال، 22 قیراط ایک گرام 216.95 ،18 قیراط 177.50 ریال اور 21قیراط ایک گرام سونا 207.09 ریال میں فروخت کیا جاتا رہا۔
گولڈ مارکیٹ میں21قیراط آٹھ گرام کی گنی 1,988.03 ریال، 22 قیراط ایک گرام کی گنی 2,082.70 ریال ، 24 قیراط ایک گرام کی گنی 2,272.03 ریال اور ایک کلوگرام سونا 238,326.96 ریال میں دستیاب رہا۔

فیملی ڈرامے وقت کی اہم ضرورت ہے، اداکار شان شاہد
- 2 days ago
راولپنڈی، اسلام آباد میں طوفانی بارش، نالہ لئی بپھر گیا، فوج طلب، تعلیمی اداروں میں تعطیل
- a day ago
لاہور چیمبر کی ایکسپورٹ کمیٹی نے ایک سالہ کارکردگی پیش کردی
- 3 days ago

کتنے پاکستانی کرپٹو اکاؤنٹس کے مالک بن گئے؟ بلال بن ثاقب نے بتا دیا
- 2 days ago

اسٹیج اداکار محمد صدیق المعروف عابد چارلی شدید علیل
- 2 days ago
بلوچستان میں متعدد کارروائیوں کے دوران فتنہ الہندستان اور فتنہ الخوارج کے 21 دہشت گرد ہلاک
- 20 hours ago
پنجاب اسمبلی میں 16سال سے کم عمربچوں کے سوشل میڈیا استعمال پرپابندی کی قرارداد منظور
- 19 hours ago

خریداروں کے لیے خوشخبری، سونے کی قیمت میں مزید کمی
- 2 days ago
’مکہ دفاعی اتحاد‘ کا پہلا اجلاس استنبول میں منعقد، عسکری و سیاسی قیادت کی شرکت
- 2 days ago

پاکستان نے اگلے سال کے لیے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی
- 20 hours ago

وزیراعظم کی بشکیک میں عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی ملاقاتیں، علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال
- a day ago

مکہ دفاعی اتحاد کے پہلے سیکریٹری جنرل کا تعلق پاکستان سے ہوگا، حاقان فیدان
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





