Advertisement
پاکستان

یونان کشتی سانحہ میں جاں بحق ہونے والے 15 پاکستانیوں کی میتیں پاکستان پہنچ گئی ہیں، ترجمان دفتر خارجہ

برآمد شدہ لاشوں کے ڈی این اے میچنگ کا عمل مکمل کرلیا ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jul 27th 2023, 8:56 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
یونان کشتی سانحہ میں جاں بحق ہونے والے 15 پاکستانیوں کی میتیں پاکستان پہنچ گئی ہیں، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ یونان کشتی سانحہ میں جاں بحق ہونے والے 15 پاکستانیوں کی میتیں پاکستان پہنچ گئی ہیں ۔گجرات، گوجرانوالہ، منڈی بہائوالدین، راولپنڈی، شیخوپورہ، وہاڑی اور میرپور (آزاد کشمیر) کے اضلاع میں ان کے اہل خانہ کے حوالے کر دی گئیں۔

جمعرات کو وزارت خارجہ میں ہفتہ وار بریفنگ کے دوران انہوں نے کہا کہ یونان میں پاکستان کے مشن نے میتوں کی تلاش اور انہیں پاکستان پہنچانے کے عمل میں سہولت فراہم کی۔

ترجمان نے کہا کہ یونانی حکام نے یہ بھی بتایا ہے کہ انہوں نے برآمد شدہ لاشوں کے ڈی این اے میچنگ کا عمل مکمل کرلیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس سانحہ میں مرنے والوں میں کسی دیگر پاکستانی کی شناخت نہیں ہو سکی ہے۔

Advertisement
اسٹیج اداکار محمد صدیق المعروف عابد چارلی شدید علیل

  • 2 دن قبل
مکہ دفاعی اتحاد کے پہلے سیکریٹری جنرل کا تعلق پاکستان سے ہوگا، حاقان فیدان

وزیراعظم کی بشکیک میں عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی ملاقاتیں، علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال

  • 21 گھنٹے قبل
خریداروں کے لیے خوشخبری، سونے کی قیمت میں مزید کمی

خریداروں کے لیے خوشخبری، سونے کی قیمت میں مزید کمی

  • 2 دن قبل
راولپنڈی، اسلام آباد میں طوفانی بارش، نالہ لئی بپھر گیا، فوج طلب، تعلیمی اداروں میں تعطیل

  • 20 گھنٹے قبل
فیملی ڈرامے وقت کی اہم ضرورت ہے، اداکار شان شاہد

فیملی ڈرامے وقت کی اہم ضرورت ہے، اداکار شان شاہد

  • 2 دن قبل
’مکہ دفاعی اتحاد‘ کا پہلا اجلاس استنبول میں منعقد،  عسکری و سیاسی قیادت کی شرکت

پنجاب اسمبلی میں 16سال سے کم عمربچوں کے سوشل میڈیا استعمال پرپابندی کی قرارداد منظور

  • 15 گھنٹے قبل
بلوچستان میں متعدد کارروائیوں کے دوران فتنہ الہندستان اور فتنہ الخوارج کے 21 دہشت گرد ہلاک

  • 16 گھنٹے قبل
پاکستان نے اگلے سال کے لیے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی

کتنے پاکستانی کرپٹو اکاؤنٹس کے مالک بن گئے؟ بلال بن ثاقب نے بتا دیا

کتنے پاکستانی کرپٹو اکاؤنٹس کے مالک بن گئے؟ بلال بن ثاقب نے بتا دیا

  • 2 دن قبل
لاہور چیمبر کی ایکسپورٹ کمیٹی نے ایک سالہ کارکردگی پیش کردی

  • 3 دن قبل
Advertisement