Advertisement
پاکستان

عدالت نے عمران خان کی 6 مقدمات دوسری عدالت منتقلی کی درخواستیں مسترد کر دی

ہر کیس کے اپنے میرٹس ہیں اس کا فیصلہ انہی کے مطابق ہوتا ہے،اسلام آباد ہائی کورٹ

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jul 27th 2023, 10:54 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
عدالت نے عمران خان کی  6 مقدمات دوسری عدالت منتقلی کی درخواستیں مسترد   کر دی

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے خلاف 9 مئی واقعات، جعلسازی سمیت  دیگر 6 مقدمات دوسری عدالت منتقلی کی درخواستیں مسترد کردیں۔

اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامرفاروق نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کی درخواستوں پر محفوظ فیصلہ سنا دیا۔

واضح رہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی اور بشری بی بی نے کیسز منتقلی درخواستیں دائر کی ہوئی تھیں،اسلام آباد ہائیکورٹ نے اپنے فیصلے میں کہا کہ ہر کیس کے اپنے میرٹس ہیں اس کا فیصلہ انہی کے مطابق ہوتا ہے۔

بیان کی گئی وجوہات کی بنا پر کیسز دوسری عدالت منتقلی کا جواز نہیں بنتا، کورٹ کی جگہ تبدیلی کے لیے چیف کمشنر کو درخواست دے سکتے ہیں۔دوسری جانب سیکورٹی خدشات کی صورت میں چیئرمین پی ٹی آئی کو چیف کمشنر سے رجوع کی ہدایت کی گئی ہے ۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کی جانب سے کیسز ٹرائل کے لیے کسی اور کورٹ کو منتقل کرنے کی درخواستوں پر دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا۔

Advertisement
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • 2 days ago
علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

  • 3 days ago
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • 2 days ago
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • 5 hours ago
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • 2 days ago
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • 5 hours ago
کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

  • 3 days ago
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 2 days ago
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • 5 hours ago
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 2 days ago
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • 2 days ago
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 7 hours ago
Advertisement