Advertisement
پاکستان

پی ٹی آئی رہنما 80 روز بعد مردان سینٹرل جیل سے رہا

9 جون کو علی محمد خان کو مردان کی انسداد دہشت گردی کی عدالت سے رہائی کے بعد اینٹی کرپشن کیس میں گرفتار کیا گیا تھا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jul 28th 2023, 2:38 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
پی ٹی آئی رہنما 80 روز بعد مردان سینٹرل جیل سے رہا

میڈیا ذرائع  کے مطابق پشاور ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کی رہائی کے احکامات جاری کر دیے وہ جیل سے رہائی کے بعد گاڑی میں بیٹھ کر روانہ ہوگئے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ علی محمد خان کے استقبال کے لیے پی ٹی آئی کارکنوں کی بڑی تعداد جیل کے باہر موجود تھی لیکن علی محمد خان  ان سے ملے بغیر ہی گھر کی جانب روانہ ہوگئے۔

علی محمد خان نے  میڈیا سے بات کرنے سے بھی انکار کردیا میڈیا نمائندگان کی کوشش کے باوجود وہ رکے بغیر روانہ ہوگئے۔ 

یاد رہے  کہ دو روز قبل علی محمد خان کو رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار کرلیا گیا تھا، ڈپٹی کمشنر کے حکم پر انہیں تھری ایم پی او کے تحت گرفتار کیا گیا تھا۔

 9 جون کو علی محمد خان کو مردان کی انسداد دہشت گردی کی عدالت سے رہائی کے بعد اینٹی کرپشن کیس میں گرفتار کیا گیا تھا۔

Advertisement
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • 2 دن قبل
کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

  • 3 دن قبل
کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • 2 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 29 منٹ قبل
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

  • 3 دن قبل
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 2 دن قبل
علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے