ڈویژن بینچ نےشہریار آفریدی سمیت سات دیگر ملزمان کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور کرلی

شائع شدہ 3 years ago پر Jul 28th 2023, 2:53 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

دورانِ سماعت ڈویژن بینچ نے شہر یار آفریدی سمیت 7 دیگر ملزمان کی ضمانت بھی منظور کر لی۔
لاہور ہائی کورٹ کی ملزمان کو دو دو لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کی ہدایت۔
لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس انوارالحق پنُو اور جسٹس صفدر سلیم شاہد پر مشتمل راولپنڈی ڈویژن بینچ نے سیاسی رہنما شہر یار آفریدی کی درخواستِ ضمانت پر سماعت کی۔
شہریار آفریدی کو 9 مئی کے جی ایچ کیو حملہ کیس میں نامزد کیا گیا تھا۔
یاد رہے کہ رواں ماہ کی 11 تاریخ کو راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے جنرل ہیڈکوارٹرز حملہ کیس میں شہریار آفریدی کی درخواستِ ضمانت مسترد کر دی تھی۔

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 2 دن قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 2 دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 4 دن قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 2 دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 2 دن قبل

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 3 دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 3 دن قبل

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 3 دن قبل

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 دن قبل

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 3 دن قبل

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 2 دن قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات

