نیب نے مونس الٰہی کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کی انکوائری شروع کردی

شائع شدہ 3 years ago پر Jul 28th 2023, 3:09 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسلام آباد: نیب نے چودھری پرویز الٰہی اورچودھری مونس الٰہی کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔نیب نے ملک بھر کے اداروں سے پرویز الٰہی اور مونس الٰہی کے اثاثوں کا ریکارڈ بھی طلب کرلیاہے۔
چودھری پرویز الٰہی کی بیٹی اور بہوؤں کے اثاثوں کا ریکارڈ بھی طلب کیا گیا ہے۔
پرویز الٰہی اور مونس الٰہی اور ان کے اہلخانہ کی پراپرٹی اور ان کے نام گاڑیوں کی تفصیلات بھی طلب کر لیں گئیں ہیں ۔۔نیب نے مونس الٰہی کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کی انکوائری بھی شروع کردی۔
نیب کاچودھری پرویزالہیٰ مونس الہیٰ کیخلاف گھیرا تنگ کرنے کافیصلہ#GNN #NewsUpdates #BreakingNews #GNN_Updates pic.twitter.com/NzWsBseoSQ
— GNN (@gnnhdofficial) July 27, 2023

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 2 days ago

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 3 days ago
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 4 days ago

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 2 days ago

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 2 days ago

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 3 days ago

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 2 days ago

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 2 days ago

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 3 days ago

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 2 days ago

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 days ago

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات

