2018 میں اسلام قبول کرنے والی آئرلینڈ کی گلوکارہ شنیڈ او کونر 56 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں


گلوکارہ کے دوست کی جانب سے جاری کیے گئے ایک بیان میں کہا گیا تھا کہ انتہائی دکھ اورنہایت افسوس کے ساتھ کہنا پڑ رہا ہے کہ شنیڈ او کونر اب ہمارے درمیان اور اس دنیا ئے فانی میں نہیں رہیں۔ گلوکارہ کے اہل خانہ اور دوست احباب اس مشکل وقت میں رازداری کا خیال رکھنے کی درخواست کرتے ہیں۔
آئرلینڈ کے وزیر اعظم لیو وراڈکر نے شنیڈ او کونر کے انتقال کی خبر پرگہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ انہوں نےاپنے ٹوئٹرسے ایک پیغام بھی جاری کیا کہ شنیڈ او کونر کی وفات کا سن کر بہت دکھ ہوا، ان کے میوزک کو دنیا بھر میں پسند کیا جاتا تھا۔
وزیر اعظم لیو وراڈکر نے بیان میں کہا کہ میں گلوکارہ کے اہل خانہ، دوستوں اور اس کی موسیقی سے محبت کرنے والے تمام لوگوں سے تعزیت کرتا ہوں۔
The death has been announced of singer Sinéad O'Connor aged 56 | Read more: https://t.co/2qw1vAv6z9 pic.twitter.com/VlwWfDcfJP
— RTÉ News (@rtenews) July 26, 2023

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 2 days ago

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 2 days ago
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 4 days ago

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 2 days ago

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 2 days ago

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 2 days ago

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 3 days ago

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 3 days ago

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 2 days ago

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 3 days ago

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 3 days ago

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 days ago





