سیریل (جنت سے آگے) کی کاسٹ میں گوہر رشید، رمشا خان، طلحہ چہور، حنا بیات، فائزہ گیلانی اور دیگر شامل ہیں

شائع شدہ 3 years ago پر Jul 28th 2023, 4:03 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

ایک نجی ٹی وی کے پرومو اور ٹیزر میں معروف اداکارہ کبری خان ایک مورننگ شو کی میزبانی کرتی نظر آرہی ہیں اداکارہ کے مداح اور ناظرین اس بات کی کشمکش میں مبتلا ہیں کہ اداکارہ فلم انڈسٹری کے بعد کہیں میڈیا انڈسری میں قدم رکھنے والی تو نہیں ہیں۔
نجی چینل پر ریلیز ہونے والا پرومو اداکارہ کبریٰ خان کے نئے ڈرامے (جنت سے آگے کا ہے) اس ڈرامے میں کبریٰ مارننگ شو کی میزبان’جنت جہاں‘ کا کردار ادا کررہی ہیں ۔
یہ کردار اس لحاظ سے بھی منفرد ہے کہ پاکستانی ڈراموں میں زیادہ تر کہانیاں ساس بہو یا گھریلو مسائل کے گرد گھومتی نظر آتی ہیں، ایسے میں کسی کہانی میں مارننگ شو ہوسٹ کا مرکزی کردار ہونا ایک منفرد بات ہے۔

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 2 دن قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 2 دن قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 2 دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 2 دن قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 2 دن قبل

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 3 دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 4 دن قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 2 دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 3 دن قبل

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 دن قبل

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 3 دن قبل

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



