کوپن ہیگن میں قرآن کے نسخے کو نذر آتش کرنے کے خلاف احتجاجی نوٹ بھی سونپا گیا،ترجمان سعودی دفتر خارجہ

قرآن کریم کی بے حرمتی، سعودی عرب کا ڈنمارک کے سفیر کو طلب کرکے احتجاج
سعودی وزارت خارجہ نے کہا کہ اس نے ڈنمارک کے سفارت خانے کے ناظم الامور کو طلب کیا ہے اور کوپن ہیگن میں قرآن کے نسخے کو نذر آتش کرنے کے خلاف احتجاجی نوٹ بھی سونپا ہے۔
اس ہفتے کے اوائل میں متعدد اسلام مخالف افراد نے کوپن ہیگن میں عراقی، مصری اور ترکی کے سفارت خانوں کے سامنے قرآن مجید کو نذر آتش کیا۔
سعودی وزارت خارجہ نے اپنے بیان میں کہا کہ احتجاجی میمورنڈم میں ڈنمارک کی مملکت سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ ان ذلت آمیز کارروائیوں کو روکے جو تمام مذہبی تعلیمات، بین الاقوامی قوانین اور اصولوں کی خلاف ورزی کرتی ہیں۔
ڈنمارک نے مذاہب کے درمیان نفرت کو ہوا دینے والی ان تمام کارروائیوں کو "دوٹوک" انداز میں مسترد کیا ہے

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 3 دن قبل

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 دن قبل

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 2 دن قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 2 دن قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 2 دن قبل

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 2 دن قبل

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 3 دن قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 2 دن قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 2 دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 3 دن قبل

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 3 دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 2 دن قبل





