Advertisement

لیونل میسی کا چھٹیوں میں سعودی عرب کا دورہ کرنے کا مشورہ

مجھے اپنا ریاض کا دورہ یاد ہے جہاں میں نے مقامی کھیل کھیلے،میسی

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jul 28th 2023, 5:36 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
لیونل میسی کا چھٹیوں میں سعودی عرب کا دورہ کرنے کا مشورہ

فٹبال کے عالمی لیجنڈ اور امریکی کلب انٹر میامی کے سٹار ارجنٹائن کے لیونل میسی نے چھٹیوں کے اوقات میں سعودی عرب کا دورہ کرنے کا مشورہ دے دیا۔ انہوں نے کہا عسیر کے پہاڑوں کا دورہ کرنے کی ضرورت ہے ۔ یہ وہ علاقہ ہے جہاں کا درجہ حرارت 17 سینٹی گریڈ تک پہنچ جاتا ہے۔

لیونل میسی نے انسٹاگرام ایپلی کیشن پر اپنے آفیشل اکاؤنٹ کے ذریعے کہا کہ میرے لیے چھٹیوں کی سب سے اچھی چیز اپنے پیاروں کے ساتھ وقت گزارنا ہے۔ مجھے اپنا ریاض کا دورہ یاد ہے جہاں میں نے مقامی کھیل کھیلے اور گرم جوش سعودی شہریوں کے ساتھ ویڈیوز بنائیں۔

View this post on Instagram
 
A post shared by Leo Messi (@leomessi)

ارجنٹائنی سٹار نے مزید کہا کہ اگر آپ اب بھی اپنی چھٹیوں کا منصوبہ بنا رہے ہیں تو سرد عسیر پہاڑوں کی طرف جائیں اور خوشگوار موسم سے لطف اندوز ہوں۔ عسیر میں درجہ حرارت 17 سینٹی گریڈ تک پہنچ جاتا ہے۔

واضح رہے مئی 2022 میں وزیر سیاحت نے اعلان کیا تھا کہ ارجنٹائن کے سٹار لیونل میسی سعودی سیاحت کے ایمبسیڈر بن گئے ہیں

Advertisement
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 2 days ago
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • 2 days ago
کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

  • 3 days ago
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

  • 4 days ago
کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

  • 3 days ago
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • 2 days ago
علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

  • 3 days ago
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • 2 days ago
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 2 days ago
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • 2 days ago
ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

  • 3 days ago
پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 3 days ago
Advertisement