وارثان جنت کےغم میں فضا سوگوار ملک کے چھوٹے بڑے شہروں میں محرم الحرام کی یاد میں جلوس و مجالس
متعدد شہروں میں جلوس کی گزرگاہوں میں موبائل فون سروس بند کردی گئی اور موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر بھی پابندی عائد کر دی گئی


آج نویں محرم کے روز لاہور، کراچی، اسلام آباد، کوئٹہ، پشاور سمیت ملک پاکستان کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں مجالس اور شبیہ علم و ،ذوالجناح کے جلوس روایتی راستوں پر رواں دواں ہیں، جلوس کے دوران عزادار ماتم اور نوحہ خوانی کرتے ہوئے شہدائے کربلا پر ڈھائے گئے مظالم کو یاد کرکے آہ بقا کر رہے ہیں جلوسوں کے راستوں میں بڑی تعداد میں نذر و نیاز کا سلسلہ بھی جاری ہے۔
کربلا میں تین روز تک بھوک اورپیاس کی حالت میں دین پر قائم و دائم رہنے والے اپنا اسباب گھر بار دین پر لٹانے والے اپنے بچے دین کی سر بلندی کی خاطر کٹوانے والے اور حالت جنگ کی حالت میں بھی نماز قائم رکھنے والے اس وقت کے ظالم بادشاہ کے ہاتھ پر بیعت نہ کرنے والے اہل بیت اور وارثان جنت کی یاد میں گلی محلوں میں پانی اورشربت کی سبیلیں لگائی گئی ہیں جب کہ جگہ جگہ لنگر کا بھی اہتمام کیا جارہا ہے۔

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- ایک دن قبل

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- ایک دن قبل

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 2 دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 2 دن قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- ایک دن قبل

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- ایک دن قبل

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 2 دن قبل

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 دن قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- ایک دن قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- ایک دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 3 دن قبل



