Advertisement
پاکستان

توہین الیکشن کمیشن کیس،چیئرمین پی ٹی آئی 2 اگست کو ذاتی حیثیت میں طلب

عمران خان کے وکلا کی ریکارڈ فراہمی کی استدعا منظور کر لی گئی

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jul 29th 2023, 12:21 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
توہین الیکشن کمیشن کیس،چیئرمین پی ٹی آئی 2 اگست کو ذاتی حیثیت میں طلب

چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس میں 25 جولائی کی سماعت کا تحریری فیصلہ جاری کردیا گیا ہے،چیئرمین پی ٹی آئی پر فرد جرم عائد ہوگی، وہ 2 اگست کو ذاتی حثیت میں حاضر ہوں۔

 چیئرمین پی ٹی آئی پر 2 اگست کو چارج فریم کیا جائے گا۔ چییرمین پی ٹی آئی اگلی سماعت پر پیش ہوں.

الیکشن کمیشن کے آرڈر میں کہا گیا ہے کہ چئیرمین پی ٹی آئی ذاتی حیثیت میں کمیشن کے سامنے پیش ہوئے، تاہم ان کے وکیل نے استدعا کی کہ ان کے پاس کیس کا ریکارڈ نہیں۔

آرڈر کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل نے ریکارڈ حاصل کرکے کیس تیار کرنے کی استدعا کی، جسے الیکشن کمیشن نے منظور کیا، اور الیکشن کمیشن نے کہا کہ وکیل لاء ونگ سے دستاویزات حاصل کر لیں۔

فیصلے میں کہا گیا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی الیکشن کمیشن میں پیش ہوئے، لہذا اس وقت کے لئے ان کے وارنٹ گرفتاری معطل کیے جاتے ہیں۔

Advertisement
ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

  • 2 دن قبل
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • ایک دن قبل
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

  • 2 دن قبل
علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

  • 3 دن قبل
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • ایک دن قبل
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 20 گھنٹے قبل
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • ایک دن قبل
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی