رحیم یار خان پولیس کی کشمور میں کچے کے علاقے میں انٹیلی جنس بیسڈ ٹارگٹڈ کارروائی


ڈی پی او رحیم یارخان رضوان گوندل کے مطابق خفیہ اطلاع پر پولیس ٹیم نے کچہ کشمور میں کامیاب کارروائی کرکے ڈاکوؤں کے سرغنہ جانو انڈھڑ سمیت 6 ملزمان کو ہلاک اور 2 کو زخمی کردیا گیا ۔
سندھ حکومت کی طرف سے جانواندھڑ کے سر کی قیمت 2کروڑ روپے جبکہ پنجاب پولیس کی جانب سے اندھڑ جانو کے سر کی قیمت 1 کروڑ مقرر کی گئی تھی۔
رحیم یارخان پولیس کی کامیاب کاروائی میں بین الصوبائی ڈکیت گینگ جانو اندھڑ اپنے 4 ساتھیوں سمیت جہنم واصل ہوگیا جبکہ دو ساتھی زخمی حالت میں پولیس نے گرفتار کر لیے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ آپریشن میں جدیداسلحہ اور بکتر بند گاڑیوں سے بھی مدد لی گئی تھی۔
رحیم یار خان پولیس کا کہنا ہےکہ ملزمان ماہی چوک کے علاقے میں 2 سال قبل قتل کیے گئے ایک ہی خاندان کے 9 افراد کے مقدمات میں مطلوب تھے جن کے زندہ اور مردہ گرفتاری پر سندھ اور پنجاب پولیس کی جانب سے انعام مقرر کیا گیا تھا۔
رحیم یار خان پولیس کی کشمور میں کچے کے علاقے میں انٹیلی جنس بیسڈ تارگٹڈ کارروائی#GNN #GNN_Updates #Newsupdates #Breakingnews pic.twitter.com/vyc9PZDWhX
— GNN (@gnnhdofficial) July 28, 2023

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 days ago

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 21 hours ago

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- a day ago

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- a day ago

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 2 days ago

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 18 hours ago

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 2 days ago

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- a day ago
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 3 days ago

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 days ago

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 2 days ago

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 21 hours ago









