سندھ کا بینہ کا عوام کو 7.2 ارب روپے کا چونا


کراچی : وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت کابینہ اجلاس ہوا جس میں اہم انکشاف ہوا ہے ، محکمہ خزانہ نے بتایا کہ 83-1982 سے 13-2012 تک 7.2 بلین روپے حکومت کے مختلف اداروں کو قرض کی مد میں دئیے گئے تھے،
174.863 ملین روپے نجی اداروں کو بھی اسی دوران قرض فراہم کیا گیا تھا، تاہم اہم بات یہ ہے کہ سرکاری اور غیر سرکاری اداروں کو دیئے گئے قرضوں کا کوئی ریکارڈ نہیں مل رہا، کابینہ نے سرکاری محکموں کے 7.2ارب روپے کے قرضے معاف کرنے کی منظوری دے دی، جبکہ نجی اداروں کو دئیے گئے 17 کروڑ سے زائد کے قرضے کا بینہ نے معاف کرنے سے انکارکردیا۔
وزیراعلی مراد علی شاہ کو بریفنگ دی گئی کہ سرکاری و غیر سرکاری اداروں کو دئیے گئے قرضوں کا ریکارڈ نہیں مل رہا ، سرکاری اداروں میں سے زیادہ ادارے بند ہو چکے ہیں،کے الیکٹرک کو بھی قرض معاف کردیا گیا ان اداروں سے قرضوں کی واپسی ممکن نہیں ہے جس پر وزیراعلی نے محکمہ خزانہ سے کہا کہ نجی اداروں کودئیے گئے قرضوں کی صاف اور شفاف تحقیقات کریں
سندھ کابینہ نے سرکاری اداروں کو دیئے گئے 17 ارب روپے سے زائد کے قرضے معاف کردیے#GNN #GNN_Updates #Newsupdates #Breakingnews pic.twitter.com/Qk65WQ9tOt
— GNN (@gnnhdofficial) July 28, 2023

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- a day ago

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 20 hours ago

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 2 days ago

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- a day ago

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- a day ago

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 days ago

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 2 days ago

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- a day ago

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 2 days ago

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- a day ago

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 days ago
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 3 days ago



