Advertisement
پاکستان

پولیس ملازمہ پر تشدد کرنے والی سول جج کی اہلیہ کو گرفتار کرنے میں اب تک ناکام

رضوانہ اوراس کے والد نے پولیس کو اپنا بیان قلمبند کرادیا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jul 29th 2023, 2:31 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
پولیس  ملازمہ پر  تشدد کرنے والی سول جج کی اہلیہ  کو گرفتار کرنے میں اب تک ناکام

 اسلام آباد  پولیس کے مطابق تشدد کا نشانہ بننے والی  بچی رضوانہ  اور اس کے والد کا بیان قلمبند کیا گیاہے۔ بچی پر بیہمانہ تشدد کرنے والی ملزمہ جج کی اہلیہ نے  یکم اگست تک  عدالت سے ضمانت حاصل کر رکھی ہے۔

ترجمان پولیس نے بیان میں کہا کہ چائلڈ لیبر قانوناً جرم ہے، ایسے کسی بھی واقعہ کا کسی کو علم ہو تو پکار 15 پر پولیس کو اطلاع دیں اور اس گھناؤنے جرم میں ملوث افراد کو پکڑنے میں ہماری مدد کریں 

 سوشل میڈیا پر بچی کے انتقال کی جھوٹی خبریں بھی پھیلائیں جارہی ہیں جو کہ کافی حد تک  وائرل ہورہی ہیں جن کی اہل خانہ اور ڈاکٹرز نے تردید کی ہے۔

اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ مصدقہ میڈیکل رپورٹ تاحال ہمیں موصول نہیں ہوئی جبکہ رپورٹ پنجاب حکومت کو موصول ہونے کی خبریں ہم تک ضرور پہنچی ہیں ۔ اس گھناؤنے جرم میں ملوث  تمام افراد کی جانچ پڑتال کی جارہی ہے جو بھی اس جرم میں ملوث ہوگا اس کو قانون کے سامنے ضرور کھڑا کریں گے اور تمام کارروائی قانون کے مطابق عمل میں لائیں گے۔

Advertisement
کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

  • 2 دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

  • 3 دن قبل
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 16 گھنٹے قبل
پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 2 دن قبل
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • 19 گھنٹے قبل
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • 20 گھنٹے قبل
علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

  • 2 دن قبل
کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

  • 2 دن قبل
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 19 گھنٹے قبل
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • 20 گھنٹے قبل
ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

  • 2 دن قبل
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • 21 گھنٹے قبل
Advertisement