ایل ایم ون منصوبے کی فنانسنگ کے معاملات طے پاگئے


ذرائع کے مطابق ایم ایل1 منصوبہ پر کام اگست کے پہلے ہفتوں میں ہونے کے امکان ہیں، مجوزہ ایگریمنٹ کے تحت ایم ایل ون منصوبے پر 6 ارب 50 کروڑ ڈالرز کی لاگت سے مکمل کیا جائے گا ، منصوبہ کی لاگت ساڑھے 8 ارب ڈالرز سے کم کر کے ساڑھے 6 ارب 50 کروڑ ڈالر تک کی گئی ہے۔
ایم ایل ون کے فریم ورک پر پاکستان اور چین نے مئی 2017 میں دستخط کئے گئے تھے ، ایکنک نے منصوبے کے پی سی ون کی اگست 2020ء میں منظوری دی تھی۔
صرف آبادی والے علاقوں میں ہی ریلوے ٹریک کے گرد باڑ لگائی جائے گی ، منصوبے میں تبد یلی کر کے پہلے ہی مرحلہ میں جہاں آبادی ہو گی وہاں پھاٹک ختم کر کے اوورہیڈ برجز بنائے جائیں گے۔
پاکستان کی جانب سے منصوبے کی لاگت کم کرنے پربار بار زور دیا گیا تھا، منصوبے کی کل لاگت کا 15 فیصد بجٹ پاکستان مہیا کرے گا، منصوبے کے تحت کراچی سے پشاور 1733 کلومیٹر ریلوے ٹریک اپ گریڈ اور دورویہ کیا جائے گا، ریلوے ٹریک کے ساتھ سگنلز اور ٹیلی کام کا جدید ترین نظام نصب کیا جائے گا۔
ایم ایل ون منصوبہ پر اہم پیش رفت#GNN #NewsUpdates #BreakingNews #GNN_Updates pic.twitter.com/UVnqNNqmBp
— GNN (@gnnhdofficial) July 28, 2023

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 15 گھنٹے قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 18 گھنٹے قبل

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 2 دن قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 18 گھنٹے قبل

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 20 گھنٹے قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 19 گھنٹے قبل

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 2 دن قبل

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 3 دن قبل

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 2 دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 19 گھنٹے قبل




