Advertisement
علاقائی

لانڈھی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں واقع فیکٹری میں آتشزدگی

آگ لگنے سے فی الوقت کو ئی جانی نقصان نہیں ہوا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jul 29th 2023, 4:13 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
لانڈھی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں واقع فیکٹری میں آتشزدگی

لانڈھی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں آگ بھڑک اٹھی آگ نے پوری فیکٹری کو اپنی لپیٹ میں لے لیا  شارٹ سرکٹ سے لگنے والی آگ نے علاقہ مکینوں کو خوفزدہ کردیا فیکٹری ملازمین آگ  بجھانے کی ناکام کوشش کرتے رہے۔

تاہم ریسکیو 1122 کی گاڑیاں آگ پر قابو پانے میں مصروف ہیں تیسرے درجے کی آگ نے قریبی علاقے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔

ریسکیو 1122 کی 14 گاڑیاں کئی گھنٹوں آگ بجھانے کی کوشش کرتیں رہیں لیکن آگ پر قابو نہ پا سکیں تاہم ابھی تک کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

Advertisement
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 13 گھنٹے قبل
کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

  • 2 دن قبل
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • 16 گھنٹے قبل
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • 18 گھنٹے قبل
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • 17 گھنٹے قبل
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 16 گھنٹے قبل
ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

  • 2 دن قبل
پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

  • 3 دن قبل
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • 17 گھنٹے قبل
کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

  • 2 دن قبل
علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے