بھارت نے ورلڈ کپ میں آن لائن ٹکٹس کی خریداری ختم کردی


کرکٹ ورلڈ کپ دیکھنے والوں کے لئے بری خبر ہے کہ بھارت نے آن لائن صارفین کو ٹکٹوں کی خریداری سے روک دیا ہے، اور اس حوالے سے سیکرٹری بھارتی کرکٹ بورڈ جے شاہ نے بیان بھی جاری کردیا ہے جے شاہ نے اپنے بیان میں کہا کہ بھارت میں ہونے والے ورلڈکپ کے لیے ای ٹکٹس کا اجرا نہیں ہوگا۔
دیکھنے والوں کے لیے یہ سہولت دستیاب نہیں ہے کرکٹ فینز کو کرکٹ ٹکٹس اپنے ہاتھ میں رکھنا ہوں گے ٹکٹس کی دستیابی کے لیے سات سے آٹھ جگہ دفاتر بنائیں جائیں گے اتنے بڑے میگا ایونٹ کے دوران ای ٹکٹس جاری کرنا ممکن نہیں ہے۔
ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ احمد آباد میں 15اکتوبر کو ہوگا۔
سیکرٹری بھارتی کرکٹ بورڈ کا کہنا تھا کہ کرکٹ فینز کو فزیکل ٹکٹس اپنے ہمراہ رکھنا ہوں گے۔
کرکٹ ورلڈ کپ کے آن لائن صارفین ٹکٹوں کی خریداری سے محروم#GNN #GNN_Updates #NewsUpdates #Breakingnews pic.twitter.com/VJx38IGj8x
— GNN (@gnnhdofficial) July 29, 2023

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی
- 2 دن قبل

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- ایک دن قبل

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار
- 3 دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- ایک دن قبل

نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان
- 2 دن قبل

وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی
- 2 دن قبل

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 20 گھنٹے قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 2 دن قبل

پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت
- 2 دن قبل

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- ایک دن قبل

مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار
- 2 دن قبل

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 17 گھنٹے قبل





