Advertisement
پاکستان

پنجاب حکومت کا ذخیرہ اندوزوں کے خلاف آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ ،قانون میں ترامیم

اگلے ہفتے سے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف آپریشن شروع کیا جائے گا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jul 30th 2023, 3:44 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
پنجاب حکومت کا ذخیرہ اندوزوں کے خلاف آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ ،قانون میں ترامیم

لاہور: وفاقی حکومت کی بجائے کین کمشنر چینی کی قیمت کا تعین کرے گا زخیرہ اندوزوں کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ یہ فیصلہ پنجاب میں چینی کی قیمریں آؤٹ آف کنٹرول ہونے کے بعد کیا گیا ذخیرہ اندوزوں کے خلاف آپریشن کرنے کی بھی تیاری کر لی گئ ،چینی ذخیرہ کرنے والا مافیا اب نہیں بچے گا۔ پنجاب میں اس حوالے سے نیا سخت قانون نافذ کردیاگیا ہے۔ حکومت پنجاب نے چینی کی قیمتوں اور سٹہ بازی کو کنٹرول کرنے کے لیے پنجاب فوڈ سٹف (شوگر) آرڈر 2023 کا نفاذ کردیا۔ 

  پنجاب کابینہ کی منظوری کے بعد گزٹ نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا جس کے بعد سٹہ بازی کے لیے رکھی گئی چینی ضبط تصور  ہوگی۔ ضبط شدہ چینی کو مقررہ قیمت پر 30 روز میں فروخت کیا جائے گا  رقم سرکاری خزانے میں جمع کرائی جائے گی۔

شوگر آرڈر کے مطابق سٹہ بازی میں ملوث شوگر مل مالکان  اور ڈیلرز کے خلاف مقدمات بھی  درج کیے جائیں گے ، سٹہ بازی کی سزا تین سال قید بامشقت ہوگی، کین کمشنر کو چینی کی ایکس مل قیمت کے تعین کا اختیار دے دیا گیا۔

Advertisement
ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

  • 18 گھنٹے قبل
علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

  • 16 گھنٹے قبل
وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی

وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی

  • 2 دن قبل
نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ  کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان

نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان

  • 2 دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

  • 2 دن قبل
پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 19 گھنٹے قبل
مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار

مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار

  • 2 دن قبل
سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

  • 2 دن قبل
پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت

پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت

  • 2 دن قبل
کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

  • 19 گھنٹے قبل
کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

  • 13 گھنٹے قبل
پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

  • 3 دن قبل
Advertisement