کراچی گھومنے نکلنے والی بدقسمت ماں بیٹی روڈپر جاں بحق

شائع شدہ 3 years ago پر Jul 30th 2023, 9:26 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

کراچی میں سڑکوں کی خراب حالت جان لیواثابت ہونے لگی کراچی کی ٹوٹ پھوٹ کا شکار سڑکیں حادثات کا سبب بنتی رہتی ہے، پرانا گولیمار میں سڑک پر موجود گڑھے نے ماں بیٹی کی جان لے لی۔
موٹر سائیکل سوار فیملی پرانا گولیمار میں گڑھے کی وجہ سے اندر دھنس گئی اور پیچھے سے آنے والے ٹرک نے موٹر سائیکل پر سوار ماں اور بیٹی کو کچل دیا۔
حادثے میں جاں بحق ماں نگینہ کی عمر 30 سال اور بیٹی ارمش کی عمر 5 سال تھی۔

وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی
- 2 days ago

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 12 hours ago

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 15 hours ago

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 14 hours ago

نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان
- 2 days ago
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- a day ago

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 9 hours ago

مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار
- 2 days ago

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی
- 2 days ago

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار
- 2 days ago

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 14 hours ago

پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات


