Advertisement
پاکستان

وزیراعلیٰ سندھ کا کچے کے علاقے کو ڈاکوؤں سے پاک کرنے کا عزم

وزیراعلی سندھ نے کچے میں تعینات پولیس اہلکاروں کو الاؤنس دینے کا اعلان بھی کیا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jul 31st 2023, 2:03 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
وزیراعلیٰ سندھ کا کچے کے علاقے کو ڈاکوؤں سے پاک کرنے کا عزم

وزیراعلیٰ سندھ  مراد علی شاہ نے کچے کے علاقے کو ڈاکوؤں سے پاک کرنے کا عزم کرلیا  کہا کہ جتنی بھی چیک پوسٹس کچی ہیں ان کو پکا اور مضبوط بنایا جائے ، انھوں نے پولیس کو جدید اسلحہ دینے کی بھی ہدایت کی۔

وزیراعلی نے کچے میں تعینات پولیس اہلکاروں کو الاؤنس دینے کا بھی اعلان کیا۔آئی جی سندھ نے اعتماد میں لیتے ہوئے کہا کہ انشااللہ بہت جلد کچے کے علاقے سے ڈاکوؤں کا صفایا کردیا جائے گا،وزیراعلی نے سیلاب کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے حفاظتی بندوں کا جائزہ بھی لیا۔

آئی جی پولیس سندھ  نے وزیراعلیٰ سندھ  کو یہ بھی بتایا کہ اب تک پانچ ہزار چار سو ایکڑکے قریب علاقہ کچے کے ڈاکوؤں سے کلیئر کروایا گیا ہے جبکہ مزید آپریشنز جاری ہیں ، 70 مغوی بازیاب کروائے گئے ہیں اور 52 ڈاکو بھی واصل جہنم کیے گئےہیں جبکہ ڈاکوؤں کے 85 سہولت کاروں کو بھی گرفتار کیا گیا ہے۔

Advertisement
ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے

  • 3 دن قبل
پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت

پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت

  • 16 گھنٹے قبل
نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ  کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان

نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان

  • ایک دن قبل
غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید

غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید

  • 2 دن قبل
سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

  • 21 گھنٹے قبل
وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی

وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی

  • 20 گھنٹے قبل
مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار

مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار

  • ایک دن قبل
پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

  • 2 دن قبل
فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور

فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور

  • 2 دن قبل
اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت

اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت

  • 2 دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

  • 16 گھنٹے قبل
مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر

مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 2 دن قبل
Advertisement