Advertisement

پولیس نےسوشل میڈیا پر جھوٹی خبر پھیلانے کے جرم میں گرفتار کرکے مقدمہ درج کردیا

غیر ملکی خاتون کی شادی سے متعلق جھوٹی خبر چلانے والا شخص گرفتار

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jul 31st 2023, 3:05 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
پولیس نےسوشل میڈیا پر  جھوٹی خبر پھیلانے کے جرم میں  گرفتار کرکے مقدمہ درج کردیا

پولیس کے مطابق ملزم نے تحصیل سلارزئی میں اپنے ایک دوست متعلق جھوٹی خبر پھیلا دی کہ برطانوی ماڈل لڑکی دوست سے شادی کرنے پاکستان پہنچ گئی جس پر پولیس غیر ملکی برطانوی خاتونب کو سیکیورٹی فراہم کرنے مطلوبہ جگہ پہنچی تو وہاں کوئی لڑکی نہیں تھی۔

پولیس نے جھوٹی خبر پھیلانے کے جرم میں گلاب خان سالارزئی کو گرفتار کرلیا اور مقدمہ درج کر دیا۔

ملزم محمد گلاب نے اپنے دوست کے بارے میں مذاق کے طور پر پوسٹ کی تھی کہ ایک برطانوی دوشیزہ اپنے محبوب سے ملنے سلارزئی پہنچ چکی ہے۔

Advertisement
سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

  • 20 گھنٹے قبل
پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت

  • 15 گھنٹے قبل
وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی

  • 19 گھنٹے قبل
مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 2 دن قبل
نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ  کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان

  • 21 گھنٹے قبل
ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے

  • 3 دن قبل
مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار

  • ایک دن قبل
فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور

فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور

  • 2 دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

  • 15 گھنٹے قبل
غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید

غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید

  • 2 دن قبل
پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت