ضلع باجوڑ دھماکے میں اب تک 39 افراد جاں بحق اور 80 سے زائد زخمی ہیں

شائع شدہ 3 years ago پر Jul 31st 2023, 5:25 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

افغان طالبان حکومت کے مرکزی ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے اپنے بیان میں کہاکہ امارت اسلامیہ خیبرپختونخوا کے علاقے باجوڑ میں جمعیت علمائے اسلام کے پروگرام میں ہونے والے دھماکے کی پرزور مذمت کرتی ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بھی ذبیح اللہ مجاہد نے دھماکے سے متاثرہ خاندانوں سے دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے،انہوں نے شہدا کے ایصال ثواب کے لیے دعا کی اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا بھی کی۔
امارت اسلامیہ افغانستان خیبرپختونخوا کے علاقے باجوڑ ایجنسی میں جمعیت علمائے اسلام کے ایک پروگرام میں ہونے والے دھماکے کی مذمت کرتی ہے۔
— Zabihullah (..ذبـــــیح الله م ) (@Zabehulah_M33) July 30, 2023
امارت اسلامیہ متاثرہ خاندانوں کے ساتھ اپنی گہری تعزیت کا اظہار کرتی ہے اور شہداء کے لیے جنت الفردوس اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعاگو ہے۔
۲/۱

اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- 2 days ago

مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار
- 19 hours ago

فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور
- 2 days ago

نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان
- 18 hours ago

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے
- 3 days ago

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار
- 2 days ago
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 12 hours ago

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی
- 18 hours ago

وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی
- 17 hours ago
مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 days ago

پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت
- 13 hours ago

غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




