جین میریٹ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر پیغام جاری کیا کہ پاکستان تعیناتی پر بہت خوش ہوں


اسلام آبادب رطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ اپنی نئی تعیناتی کیلئے اسلام آباد پہنچ گئیں،نامزد برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے اسلام آباد تعیناتی پرکافی خوشی کااظہاربھی کیا ہے۔
میڈیا ذرائع کے مطابق جین میریٹ کا کہناتھا کہ میں یہاں پاکستان میں اپنی تعیناتی پر بہت خوش ہوں،پاکستان برطانیہ کے لیے کافی اہمیت کا حامل ملک ہے ،ان کا کہنا تھا کہ برطانیہ میں پاکستانی پس منظر رکھنے والے 1.6ملین سے زیادہ لوگ آباد ہیں،
پاکستانی برطانوی معاشرے کے ہر پہلو کا عملی طور حصہ ہیں،جین میریٹ نے کہاکہ میں پاک برطانیہ تعلقات کو مضبوط بنانے میں کردار ادا کروں گیااور اسلام آباد کے لیے سخت محنت کروں گی، ہمارے دونوں ممالک کے درمیان ایک خاص ، ہمیشہ بڑھتا ہوا رشتہ ہے۔
Assalam o alaikum, Pakistan! Delighted to be with you. Can't wait to settle into my wonderful new home.
— Jane Marriott (@JaneMarriottUK) July 30, 2023
Thank you @British_Airways for making my trip so comfortable. The direct flight serves as a crucial bridge between British and Pakistani people. ???? pic.twitter.com/x0TeO2KayA
ترکیہ کا سی 130 فوجی کارگو طیارہ جارجیا میں گر کر تباہ،متعدد افراد جاں بحق
- 7 hours ago

اسلام آباد خودکش حملے کی ابتدائی رپورٹ آ گئی، حملہ آور کا تعلق کس شہر سے تھا؟
- 9 hours ago

تھائی لینڈ نے کمبوڈیا کے ساتھ جنگ بندی کا معاہدہ معطل کر دیا
- 11 hours ago
.jpg&w=3840&q=75)
اگر پاکستان سے کوئی حملہ ہوا تو فوری جوابی کارروائی کی جائے گی،افغان طالبان کی دھمکی
- 4 hours ago

وی پی این کا استعمال خطر ناک قرار ہو سکتا ہے،گوگل نے صارفین کو خبردار کردیا
- 10 hours ago

امریکا، چین، ترکیہ، برطانیہ، یورپی یونین اور قطر کی اسلام آباد میں دھماکےکی شدید الفاظ میں مذمت
- 5 hours ago

کیڈٹ کالج وانا پر دہشتگرد وں کا بزدلانہ حملہ، فورسز نے تمام افراد کوبحفاظت ریسکیو کرلیا
- 9 hours ago

پہلا ون ڈے: پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد سری لنکا کو 6رنز سے شکست دے دی
- 5 hours ago

سینیٹ سے منظوری کے بعد 27 ویں آئینی ترمیم بل قومی اسمبلی میں پیش، اپوزیشن کا احتجاج
- 10 hours ago

وزیر اعظم شہباز شریف کی جناح میڈیکل کمپلیکس کی جلد تکمیل میں درپیش رکاوٹوں کو دور کرنے کی ہدایت
- 9 hours ago

صدر مملکت سے وزیراعظم شہباز شریف کی ملاقات، مجموعی ملکی سیاسی اور سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال
- 6 hours ago

پہلا ون ڈے: سلمان آغاکی شاندار سنچری، پاکستان کا سری لنکا کو جیت کیلئے 300 رنز کا ہدف
- 10 hours ago









