ٹور ڈی فرانس فیمز سائیکل ریس 2023 کا دوسرا ایڈیشن جینتے پر بہت خوش ہوں


پیرس: نیدرلینڈز کی سائیکلسٹ ڈیمی وولرنگ نے ٹور ڈی فرانس فیمز سائیکل ریس 2023جیت لی۔ٹیم ایس ڈی ووکس کی 26 سالہ نیدرلینڈز کی سائیکلسٹ ڈیمی وولرنگ نے ٹور ڈی فرانس فیمز سائیکل ریس کا دوسرا ایڈیشن اپنے نام کر لیا۔
ٹیم ایس ڈی ووکس کی ہی نمائندگی کرنے والی بیلجیئم کی سائیکل سوار کوپیکی لوٹی دوسرے نمبر رہی جبکہ پائولش سائیکلسٹ کتارزینا نیویاڈوما تیسرے نمبر پر رہی۔ ایک ہفتہ تک جاری رہنے والی اس ریس کے آٹھویں اور آخری مرحلے میں سوئٹزلینڈ کی سائیکلسٹ مارلین ریسر فاتح رہی تاہم مجموعی برتری کی بنیاد پر ریس کا ٹائٹل ٹیم ایس ڈی ووکس کی 26 سالہ نیدرلینڈز کی سائیکلسٹ ڈیمی وولرنگ کے نام رہا۔
26 سالہ ٹیم ایس ڈی ووکس کی 26 سالہ نیدرلینڈز کی سائیکلسٹ ڈیمی وولرنگ نے کہا ہے کہ وہ ٹور ڈی فرانس فیمز سائیکل ریس 2023 کا دوسرا ایڈیشن جینتے پر بہت خوش ہیں ۔
انہوں نے کہا کہ ریس کے تمام 8 مراحل سے بہت لطف اندوز ہوئی ۔نیدرلینڈز کی فاتح سائیکلسٹ ڈیمی وولرنگ نے ریس میں ساتویں مرحلے سے یلو جرسی پر قبضہ حاصل کیا تھا جو ریس کے آخری مرحلے تک برقرار رہا۔

وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی
- 12 گھنٹے قبل

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے
- 2 دن قبل

فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور
- ایک دن قبل

نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان
- 13 گھنٹے قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 7 گھنٹے قبل
مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل

پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت
- 8 گھنٹے قبل

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی
- 13 گھنٹے قبل

اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- ایک دن قبل

غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید
- 2 دن قبل

مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار
- 14 گھنٹے قبل

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار
- ایک دن قبل





