اسٹیٹ بینک نے شرح سود 22 فیصد تک برقرار رکھنے کافیصلہ کرلیا

شائع شدہ 3 years ago پر Jul 31st 2023, 11:12 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

کراچی : گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ شرح سود 22 فیصد تک ہی برقراررکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔
انہوں نے یہ بھی کہا کہ مہنگائی کی شرح 20 سے 22 فیصد رہنے کی توقع ہے۔
گورنر اسٹیٹ بینک کے مطابق آئندہ سال کی شرح نمو 2 سے 3 فیصد رہے گی۔
اسٹیٹ بینک نے اگلے دوماہ کے لیے مانیٹری پالیسی کا اعلان بھی کیا ہے جس میں مہنگائی کو کنٹرول کرنے کا دعوی بھی کیا جارہا ہے ،گورنر اسٹیٹ بینک کا کہنا تھا کہ مانیٹری پالیسی سے مہنگائی کنٹرول ہوگی اور معیشت بھی بہتری کی طرف گامزن ہوگی ،شرح سود میں 26 جون کو ایک فیصد کا اضافہ کیا گیا تھا۔

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- a day ago

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 2 hours ago

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 4 hours ago

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- an hour ago
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- 7 hours ago

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- a day ago

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 7 hours ago
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- a day ago

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- a day ago

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- a day ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 3 days ago

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





