دریائے سندھ پر بننے والے گھوٹکی کندھ کوٹ پل کی سکیورٹی ایف سی کے حوالے کردی گئی
گزشتہ روز کچے کے ڈاکوؤں کے خلاف پولیس نے کامیاب آپریشن کیا گیا تھا جس کے نتیجے جانواندھڑ کو جہنم واصل کیا گیا تھا جس کی وجہ سےگھوٹکی کندھ کوٹ پل پر ایف سی کو تعینات کیا گیا


دریائے سندھ پر بننے والے گھوٹکی کندھ کوٹ پل کی سکیورٹی ایف سی کے حوالے کردی گئی سندھ حکومت کی جانب سے یہ انتہائی قدم کچے کے ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن کی وجہ سے اٹھایا گیا ہے ،حکومت سندھ نے فرنٹیئر کانسٹیبلری کی تفصیلات بھی طلب کر لی ہیں۔
ڈائریکٹر آپریشن ایف سی کے مطابق کراچی میں ایف سی کی 29 جبکہ حیدرآباد ایف سی کی 8 پلاٹون تعینات ہیں یاد رہے کہ ایف سی کی ہر پلاٹون میں 35 اہلکار شامل ہوتے ہیں۔
انہوں نے بتایا کہ ایف سی سندھ بھر کی اہم جیلوں اور غیر ملکی سفارتخانوں،اور غیرملکی مشن کو ایف سی سیکیورٹی فراہم کرتی ہے۔
دریائے سندھ پر بننے والے گھوٹکی کندھ کوٹ پل کی سکیورٹی ایف سی کے حوالے کردی گئی#GNN #NewsUpdates #BreakingNews #GNN_Updates pic.twitter.com/lASim5wx2f
— GNN (@gnnhdofficial) July 31, 2023

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 3 hours ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 3 days ago
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- a day ago

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- a day ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 3 days ago

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- a day ago

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 6 hours ago

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- a day ago

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- a day ago

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- an hour ago
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- 6 hours ago

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- a day ago






