کسٹم حکام نے سامان قبضے میں لے کر کاروائی شروع کردی

شائع شدہ 3 years ago پر Aug 1st 2023, 1:00 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
.jpg&w=3840&q=75)
کسٹم حکام نے کامیاب کاروائی کرتے ہوئے فیصل آباد ائیر پورٹ سے سمگل ہونے والا کروڑوں کا سامان برآمد کر لیا۔
کسٹم انٹیلی جنس حکام کے مطابق دوحہ سے سمگل ہونے والے 785 آئی فونز موبائل ، 114 مختلف کمپنیوں کے موبائل فونز، 14 لیپ ٹاپ اور دیگر قیمتی سامان برآمد کرلیا گیا۔
کسٹم ذرائع کے مطابق ملزمان نے سامان بیگ اور شاپرز میں چھپا رکھا تھا، گرفتار ملزمان کے خلاف کاروائی عمل میں لائی جارہی ہے۔
کسٹم حکام کے مطابق ریکور کی گئی اشیا کی مالیت کروڑوں روپے ہے۔
فیصل آباد ایئر پورٹ پر کسٹم حکام کی کارروائی#GNN #NewsUpdates #BreakingNews #GNN_Updates pic.twitter.com/U68DQZLJsK
— GNN (@gnnhdofficial) July 31, 2023

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- ایک دن قبل
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- ایک دن قبل

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- ایک دن قبل

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- ایک دن قبل

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- ایک دن قبل

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 5 گھنٹے قبل

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 14 منٹ قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- 5 گھنٹے قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 3 دن قبل

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 2 گھنٹے قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 3 دن قبل

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






