ہفتے کے پہلے روز ہی اسٹا ک ایکچینج میں تیزی ریکارڈ کی گئی ہے

شائع شدہ 3 years ago پر Aug 1st 2023, 2:31 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسٹا ک ایکسچینج میں تیزی آج کاروباری ہفتے کا پہلا روز ابتدا سے ہی پی ایس ای میں مثبت رجحان دیکھنے کو ملا ہے اور اس وقت 100 انڈیکس 957 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 48 ہزار 115 پر ٹریڈ کر رہا ہے۔
یاد رہے کہ گزشتہ کاروباری ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس کی سطح 20 ماہ کی بلند ترین سطح پر رہی ہے اور انڈیکس کاروباری ہفتے میں 1156 پوائنٹس مثبت رہا ہے۔
انٹر مارکیٹ میں ڈالر 19 پیسے بڑھ گیا ،286 روپے 64 پیسے پر بند ہوا اوپن مارکیٹ میں ڈالر بھی 291 روپے کا فروخت ہونے لگا۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینچ میں تیزی#GNN #NewsUpdates #BreakingNews #GNN_Updates pic.twitter.com/T6FG6VDYAI
— GNN (@gnnhdofficial) July 31, 2023

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 3 دن قبل

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- ایک دن قبل

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 20 منٹ قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- 3 گھنٹے قبل
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- ایک دن قبل

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- ایک دن قبل

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 21 گھنٹے قبل

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- ایک دن قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 3 دن قبل

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- ایک دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 3 دن قبل

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 3 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





