Advertisement
علاقائی

کسٹم حکام نے فیصل آباد ائیر پورٹ پر 785نان کسٹم آئی فونز پکڑ لیے

کسٹم حکام نے سامان قبضے میں لے کر کاروائی شروع کردی

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Aug 1st 2023, 1:00 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
کسٹم حکام نے فیصل آباد ائیر پورٹ پر 785نان کسٹم آئی فونز پکڑ لیے

کسٹم حکام نے کامیاب کاروائی کرتے ہوئے فیصل آباد ائیر پورٹ سے  سمگل ہونے والا کروڑوں کا سامان برآمد کر لیا۔

کسٹم انٹیلی جنس حکام کے مطابق دوحہ سے سمگل ہونے والے 785 آئی فونز موبائل ، 114 مختلف کمپنیوں کے موبائل فونز، 14 لیپ ٹاپ  اور دیگر قیمتی سامان برآمد کرلیا گیا۔

کسٹم ذرائع کے مطابق ملزمان نے سامان بیگ اور شاپرز میں چھپا رکھا تھا، گرفتار ملزمان کے خلاف کاروائی عمل میں لائی جارہی ہے۔

کسٹم حکام کے مطابق ریکور کی گئی اشیا کی مالیت کروڑوں روپے ہے۔

Advertisement
پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

  • a day ago
لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

  • 3 days ago
اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

  • a day ago
نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

  • an hour ago
نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

  • a day ago
لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

  • a day ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

  • 3 days ago
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

  • 4 hours ago
ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

  • 3 days ago
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار