Advertisement

پاکستانی ٹیم ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے لیے آج بھارت روانہ ہو گی

قومی ہاکی ٹیم کے کپتان عمر بھٹہ نے کہا کہ پوری طرح تیار ہیں، رینکنگ بہتر کرنے کی کوشش کریں گے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Aug 1st 2023, 3:16 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاکستانی ٹیم ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے لیے  آج بھارت روانہ ہو گی

لاہور: پاکستان کی ہاکی ٹیم ایشین چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کے لیے بھارت روانہ ہونے کے لیے لاہور کے نیشنل ہاکی اسٹیڈیم پہنچ گئی۔

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کھیلنے کے لیے قومی ٹیم آج بھارت روانہ ہوگی۔ پاکستانی ٹیم کے کھلاڑی اپنا پہلا میچ 03 اگست کو ملائیشیا کے خلاف کھیلیں گے جبکہ قومی ٹیم کا بھارت کے خلاف میچ 09 اگست کو شیڈول ہے۔

قومی ہاکی ٹیم کے کپتان عمر بھٹہ نے کہا کہ پوری طرح تیار ہیں، رینکنگ بہتر کرنے کی کوشش کریں گے۔

انہوں نے مزید کہا: "ہم بھارت کے خلاف میچ میں اچھا کھیلیں گے اور ایشین گیمز میں شرکت کے لیے اچھی کارکردگی دکھائیں گے"۔

Advertisement
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

  • 14 گھنٹے قبل
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

  • 13 گھنٹے قبل
کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

  • 4 دن قبل
لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

  • 17 گھنٹے قبل
نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

  • 18 گھنٹے قبل
لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

  • 3 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

  • 13 گھنٹے قبل
پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

  • 20 گھنٹے قبل
دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

  • 3 دن قبل
بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق