Advertisement
تجارت

حکومت کا ڈیزل اور پٹرول کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ فوری طور پر نافذ العمل ہوگا

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 سال قبل پر اگست 1 2023، 3:55 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
حکومت کا ڈیزل اور پٹرول کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

اسلام آباد:حکومت نے ڈیزل اور پٹرول کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا۔

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ڈیزل 19 روپے 90 پیسے جبکہ پٹرول کی قیمت میں 19 روپے 95 پیسے اضافہ کردیا گیا ہے۔

پیٹرول کی نئی قیمت 272 روپے 95 پیسے اور ڈیزل کی نئی قیمت 273 روپے 40 پیسے ہوگی۔

وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ فوری طور پر نافذ العمل ہوگا۔

Advertisement
Advertisement