روس سے ایک لا کھ ٹن تیل برآمد کیا گیا تھا جس کا فائدہ عوام کو آنے والے وقت میں ضرور ہو گا

شائع شدہ 3 years ago پر Aug 2nd 2023, 2:34 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسلام آباد: پٹرولیم کی قیمتوں میں اضافے کا سوال پروفاقی وزیرپٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک غصہ کر گئے۔
جی این این پلس کے رپو رٹر کے نمانٗدہ سے گفتگو کے دوران مصدق ملک سے سوال کیا کہ اعلان کیا گیا تھا کہ روس سے تیل کی آمد کے بعد تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی ہوگی لیکن ایسا نہیں ہوا جس پر وہ غصے میں آگئے اور کہا کہ ہم نے تو قمیتں کم کی ہوئی ہیں اورعوام کو کتنا ریلیف دیں۔
مصدق ملک نے مزید بتاتے ہوئے کہا کہ روس سے ایک لا کھ ٹن تیل برآمد کیا گیا تھا جس کا فائدہ عوام کو آنے والے وقت میں ضرور ہو گا۔

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- 15 گھنٹے قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 4 دن قبل

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- 14 گھنٹے قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 2 دن قبل

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- 17 گھنٹے قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 3 دن قبل
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- 11 گھنٹے قبل

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 10 گھنٹے قبل

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 10 گھنٹے قبل

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 3 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 3 دن قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






