Advertisement

فیصل آبا دڈاکو شہری سے 1کروڑ 21 لاکھ کی خطیر رقم لوٹ کر فرار

فیصل آبا دکی عوام کا کہنا ہے کہ یہ شہر میں 15روز کے دوران ڈکیتی کی تیسری بڑی واردات ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Aug 2nd 2023, 6:38 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
فیصل آبا دڈاکو شہری سے 1کروڑ 21 لاکھ کی خطیر رقم لوٹ کر فرار

فیصل آباد تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقے  میں نجی بینک کے باہر سے ڈاکو ایک نجی  کمپنی کے ملازم سےگن پوائنٹ پر  سوا دو کروڑ روپے لوٹ کر فرار ہوگئے۔

واقعہ کے بعد پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی  اور علاقے کی ناکہ بندی کرکے ڈاکوؤں کی تلاش جاری کردی۔

پولیس حکام کے مطابق فیکٹری ایریا کے علاقہ میں ٹاٹا روڈ پر بیڈ شیٹ کمپنی کا مینجر رقم بنک میں جمع کروانےکے لیے  آیا تھا، ملازم کے تعاقب میں آنے والے موٹر سائیکل سوار ڈاکوؤں نے ملازم سے بینک کے باہر گن پوائنٹ پر رقم کا تھیلا چھینا اور فرار ہوگئے۔

Advertisement
کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

  • 4 دن قبل
لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

  • 2 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

  • 3 دن قبل
دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

  • 10 گھنٹے قبل
نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

  • 15 گھنٹے قبل
لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

  • 13 گھنٹے قبل
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

  • 10 گھنٹے قبل
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

  • 9 گھنٹے قبل
پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

  • 16 گھنٹے قبل
بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

  • 3 دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی