Advertisement
پاکستان

ایویلیوشن ایپ حکومت کے تمام منصوبوں کو مانیٹر کرے گی، فیصلہ سازی میں بھی مدد ملے گی ، احسن اقبال

یہ ایپ شفافیت کے لئے ایک ڈیش بورڈ کے ذریعے ہم تمام پراجیکٹ کو مانیٹر کر سکتے ہیں

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Aug 2nd 2023, 5:28 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ایویلیوشن ایپ حکومت کے تمام منصوبوں کو مانیٹر کرے گی، فیصلہ سازی میں بھی مدد ملے گی ، احسن اقبال

اسلام آباد: وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی، اصلاحات و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ ایویلیوشن ایپ حکومت کے تمام منصوبوں کو مانیٹر کرے گی، یہ ایپ شفافیت کے لئے ایک ڈیش بورڈ کے ذریعے ہم تمام پراجیکٹ کو مانیٹر کر سکتے ہیں۔

ان خیالات کا اظہارانہوں نے مانیٹرنگ اور ایویلیوشن ایپ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتےہوئے کیا۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ یہ ایپ ماننٹر ایویلیوشن سے فیصلہ سازی میں بھی مدد ملے گی جبکہ تمام منصوبوں میں یہ ہمارے لئے ایک گائیڈ ہو گی۔

ہمارے پاس قرضے ادا کرنے کے لئے بھی وسائل نہیں ہیں جبکہ ہمارا ڈویلپمنٹ بجٹ ادھار پر چل رہا ہے۔ ان تمام مسائل کے ساتھ ایسی ایپ کم بجٹ پر پراجیکٹ مکمل کریں گی۔ اس مقصد کے لئے یہ ایپ بہترین ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہماری وزارتوں میں ’کے پی آئی ‘درست بنانے کی صلاحیت نہیں ہے۔ ایسی ایپ مختلف وزارتیں بھی فائدہ اٹھائیں گے ۔

Advertisement
پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'

پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'

  • ایک دن قبل
جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی

  • 3 دن قبل
غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید

غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید

  • 15 گھنٹے قبل
پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

  • 10 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی  کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم

پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم

  • 2 دن قبل
مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر

مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 17 گھنٹے قبل
لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 2 دن قبل
اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت

اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت

  • 10 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ

  • 2 دن قبل
فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور

فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور

  • 10 گھنٹے قبل
ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے

  • ایک دن قبل
'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف

  • 3 دن قبل
Advertisement