ڈاکو اغوا برائے تاوان جیسے مقدمات میں ملوث تھے

شائع شدہ 3 years ago پر Aug 2nd 2023, 5:46 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

راجن پور: راجن پور میں مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک، ایک زخمی ہوگیا۔
بنگلہ کچا کے علاقے میں جب پولیس اہلکار گشت پر تھے کہ ڈاکوؤں نے ان پر فائرنگ کردی اور پولیس کی جانب سے جوابی فائرنگ کے نتیجے میں ایک ڈٓاکو (زاہدلنڈ) ہلاک اور ایک (امیردین) زخمی ہوگیا۔
ڈاکوؤں کا تعلق بدنام زمانہ لنڈ گینگ سے ہے، ڈاکو قتل، ڈکیتی اوراغوا برائے تاوان جیسے سنگین مقدمات میں مطلوب تھے۔

پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'
- 2 دن قبل

اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- 11 گھنٹے قبل

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے
- 2 دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ
- 2 دن قبل

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف
- 3 دن قبل

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار
- 11 گھنٹے قبل

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی
- 3 دن قبل

غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید
- 16 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم
- 2 دن قبل
مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر
- 18 گھنٹے قبل

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 2 دن قبل

فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور
- 11 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات


