Advertisement
علاقائی

ٹرانسپورٹرز کا کرایوں میں خود ساختہ اضافہ

کرایوں میں ہوشربا اضافے کے بعد شہریوں کی حکومت پر تنقید

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Aug 2nd 2023, 5:14 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ٹرانسپورٹرز کا کرایوں میں خود ساختہ اضافہ

لاہور: گزشتہ روز وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کئے جانے پر ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں خودساختہ اضافہ کردیا ہے۔

شہریوں کا کہنا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہوتا ہے تو ٹرانسپورٹ مالکان بھی کرایوں میں اضافہ کردیتے ہیں، سرگودھا کی 900 روپے کی ٹکٹ 100 روپے کے اضافے کے بعد 1000 روپے کی ہوگئی، اس طرح دوسرے شہروں فیصل آباد، راولپنڈٰی اور گجرانوالہ کے کرایوں میں بھی 100 اور 50 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے۔

لاہور شہر میں بہت سے لوگ دوسرے شہروں سے روزگار کےحصول کے لیے آتے ہیں لیکن جب اپنے گھر جانے کا وقت آئے تو پٹرولیم منصوعات کی قیمت زیادہ ہونے سے کرایوں میں بھی اضافہ کردیا جاتا ہے جس پرعوام نے حکومت سے اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ پٹرولیم مصںوعات کی قیمتوں میں کمی کی جائے۔

اسی طرح گجرانوالہ میں بھی گزشتہ روز پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے کرایوں میں بھی اضافہ ہوا ہے۔ 

Advertisement
غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید

غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید

  • 14 گھنٹے قبل
ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے

  • ایک دن قبل
لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 2 دن قبل
پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'

پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'

  • ایک دن قبل
جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی

  • 3 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ

  • 2 دن قبل
'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف

  • 3 دن قبل
اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت

اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت

  • 9 گھنٹے قبل
مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر

مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 16 گھنٹے قبل
فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور

فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور

  • 9 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی  کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم

پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم

  • 2 دن قبل
پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

  • 9 گھنٹے قبل
Advertisement