پشاور میں سیوریج کے سمپلز 17 جولائی کو لیے گئے تھے


راولپنڈی اور پشاور کے سیوریج مین موجود پولیووائرس کی تصدیق کی گئی ہے، جینیاتی ٹیسٹ جاری ہے۔
راولپنڈی اور پشاور کے سیوریج میں پولیوون اور شاہین مسلم ٹاؤن کے سیوریج میں بھی پولیووائرس کی تصدیق کی گئی ہے۔
اس کے علاوہ ٹیکسلا کے سیوریج میں بھی پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے، راولپنڈی میں آخری بار پولیو کیس جون 2010 میں رپورٹ ہوا تھا۔
ذرائع کے مطابق ملک کے سیوریج میں 14 ویں مرتبہ پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ پشاور میں سیوریج کے سمپلز 17 جولائی کو لیے گئے تھے، پشاور میں 20 جولائی 2020 کو آخری بار پولیو کیس رپورٹ ہوا تھا جبکہ راولپنڈی کے سیوریج میں ستمبر 2022 میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی تھی راولپنڈی میں پولیو کا آخری کیس جون 2010میں رپورٹ ہوا تھا۔
راولپنڈی اور پشاور کے سیوریج میں پولیو وائرس کی تشخیص کے لیے مزید بنیادی ٹیسٹ جاری ہیں۔

فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور
- 13 گھنٹے قبل

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 3 دن قبل

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف
- 3 دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ
- 2 دن قبل

اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- 13 گھنٹے قبل

پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'
- 2 دن قبل
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم
- 3 دن قبل
مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر
- 19 گھنٹے قبل

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار
- 13 گھنٹے قبل

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی
- 3 دن قبل

غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید
- 18 گھنٹے قبل

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے
- 2 دن قبل


