Advertisement
تجارت

پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں سالانہ بنیادوں پر6 فیصدکی کمی ریکارڈ

گزشتہ سال جولائی کے مقابلہ میں 6 فیصد کم ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Aug 2nd 2023, 8:00 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں سالانہ بنیادوں پر6 فیصدکی کمی ریکارڈ

اسلام آباد: ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے مہینہ میں سالانہ بنیادوں پر6 فیصدکی کمی ریکارڈکی گئی ہے۔

انڈسٹری کے اعدادوشمارکے مطابق جولائی 2023 میں پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت کاحجم 1.35 ملین ٹن ریکارڈ کیا گیا جو گزشتہ سال جولائی کے مقابلہ میں 6 فیصد کم ہے، گزشتہ سال جولائی میں پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت کا حجم 1.54 ملین ٹن ریکارڈ کیا گیا تھا، جون کے مقابلہ میں جولائی میں پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں ماہانہ بنیادوں پرمعمولی اضافہ ریکارڈکیاگیاہے۔

جون میں 1.34 ملین ٹن پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت ریکارڈکی گئی تھی جوجولائی میں بڑھ کر1.35 ملین ٹن ہوگئی، اعدادوشمارکے مطابق مالی سال کے پہلے مہینہ میں پیٹرول کی فروخت میں سالانہ بنیادوں پر10 فیصد، ہائی سپیڈ ڈیزل 11 فیصد اضافہ جبکہ فرنس آئل کی فروخت میں سالانہ بنیادوں پر59 فیصدکی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

Advertisement
جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی

  • 3 days ago
ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے

  • 2 days ago
پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

  • 15 hours ago
غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید

غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید

  • 20 hours ago
مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر

مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر

  • a day ago
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی  کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم

پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم

  • 3 days ago
'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف

  • 3 days ago
پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'

پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'

  • 2 days ago
اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت

اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت

  • 15 hours ago
ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ

  • 2 days ago
لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 3 days ago
فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور

فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور

  • 15 hours ago
Advertisement