Advertisement
پاکستان

سیاحوں کے لیے اچھی خبر دریائے کنہار پر ٹنل کو عام عوا م کیلیے کھول دیا گیا

3.1 کلومیٹر لمبی ٹنل تعمیر کے بعد کھول دی گئی

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Aug 3rd 2023, 1:18 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
سیاحوں کے لیے اچھی خبر دریائے کنہار پر ٹنل کو عام عوا م کیلیے کھول دیا گیا

حالیہ کچھ دنوں میں پاکستان میں سیاحت سے جڑی خبریں گردش میں رہیں، مگر بدقسمتی سے یہ کوئی اچھی خبریں نہیں تھیں۔

دریائے کنہار پر ترقی کناری ڈیم کیلے ٹنل کو ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا۔

پہلے مرحلے میں کھولی گئی ٹنل کی لمبائی 3 کلو میٹر ہے ٹنل کے کھلنے سے سیا حوں اورمقامی افراد کی مشکلات میں کمی واقع ہوگی۔

سی پیک کے دس سال مکمل ہونے پر تقریبات بڑے جوش و خروش سے منائی جا رہیں ہیں سی ہیک کی طرف سے ہی اس طرح کے پروجیکٹ مکمل کیے جا رہے ہیں جس سے سیاحت کو فروغ دیا جا رہا ہے۔

3.1 کلومیٹر روڈ کو بنایا گیا جس کو عام عوام کے لیے بھی کھول دیا گیا جبکہ 1.7 کلومیٹر روڈ زیر تعمیر ہے جس کا افتتاح ستمبر میں کیا جائے گا جس سے سیاحت کو فروغ ملنے کے بہت سے مواقع پیدا ہوں گے۔

Advertisement
غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید

غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید

  • a day ago
مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر

مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر

  • a day ago
ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ

  • 2 days ago
پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

  • 19 hours ago
سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

  • 9 minutes ago
اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت

اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت

  • 19 hours ago
لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 3 days ago
فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور

فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور

  • 19 hours ago
ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے

  • 2 days ago
نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ  کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان

نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان

  • 34 minutes ago
مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار

مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار

  • an hour ago
پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'

پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'

  • 2 days ago
Advertisement