Advertisement
پاکستان

سیکرٹری داخلہ کی اجلا س میں عدم شرکت پر الیکشن کمیشن برہم

چار روز میں تحریری جواب نہ جمع کرانے پر کاروائی عمل میں لائی جائے گی،الیکشن کمیشن

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Aug 3rd 2023, 2:00 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
سیکرٹری داخلہ کی اجلا س میں عدم شرکت پر الیکشن کمیشن برہم

بلدیاتی الیکشن کا اجلاس سیکرٹری داخلہ کی غیر حاضری کے باعث ملتوی کیا گیاجس پر الیکشن کمیشن نے تشویش کا اطہار کیا اور سیکرٹری داخلہ کی غیر حاضری پر از خود نوٹس لےلیا ۔

سیکرٹری داخلہ کی عدم شرکت پر الیکشن کمیشن نے سخت ناراضگی کا اظہار کیا اور 4 روز کے اندر وضاحت طلب کرلی۔

چار روز میں اگر وضاحت پیش نہ کی گئی تو سول سروسز رول 2020 کے تحت کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔

Advertisement
نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ  کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان

  • an hour ago
پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

  • 19 hours ago
ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے

  • 2 days ago
غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید

  • a day ago
فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور

فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور

  • 19 hours ago
لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 3 days ago
مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر

مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر

  • a day ago
سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

  • an hour ago
پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'

پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'

  • 2 days ago
ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ

  • 2 days ago
مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار

  • 2 hours ago
اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت