سپریم کورٹ ہیومین رائٹس سیل میں گھریلو ملازمہ پرتشدد کےخلاف عام شہری نے ازخود نوٹس لینے کی درخواست جمع کرادی
گھریلو ملازمہ پر ہونے والے تشدد کے خلاف عام شہری نے ہیومن رائٹس سیل سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی


درخواست گزار نے مؤقف اپنایا کہ سول جج کی اہلیہ نے گھریلو ملازمہ پر بے ہیمانہ تشدد کیا ، جس سے گھریلو ملازمہ تشویشناک حالت میں زیر علاج ہے۔ عدالت سے استدعا ہے کہ سول جج کے خلاف بھی محکمانہ کارروائی کی جائے۔ عدالت اس معاملے پر ازخود نوٹس لے۔
رانا نعمان نے مدثر ایڈووکیٹ کی طرف سے گھریلو ملازمہ رضوانہ پر بیہمانہ تشدداور غیر انسانی رویے کے خلاف ازخود نوٹس لینے کے لیے درخواست سپریم کورٹ کے ہیومن رائٹس سیل میں دائر کی ہے۔
سول جج کےخلاف محکمانہ کاروائی اور معاملے پر از خود نوٹس لینے کی استدعا کی گئی ہے۔
گھریلو ملازمہ رضوانہ پر تشدد کے خلاف ازخود نوٹس لینے کے لیے سپریم کورٹ ہیومن رائٹس سیل میں درخواست دائر#GNN #NewsUpdates #BreakingNews #GNN_Updates pic.twitter.com/qh7zdM4aEg
— GNN (@gnnhdofficial) August 2, 2023

جمعیت علمائے اسلام کا 27 ویں آئینی ترمیم کی مخالفت کا فیصلہ
- 2 گھنٹے قبل

جعل سازی سے پاکستانی شہریت حاصل کرنے کی کوشش ناکام،افغان شہری سمیت 4 ملزمان گرفتار
- 21 گھنٹے قبل

پنجاب میں دفعہ 144 کے تحت پابندیوں کے نفاذ میں 7 دن کی توسیع
- 2 گھنٹے قبل

مشترکہ پارلیمانی کمیٹی کی منظوری کے بعد 27 ویں آئینی ترامیم کا مسودہ آج سینیٹ پیش کیا جائے گا
- 2 گھنٹے قبل
کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں دفعہ 144 نافذ، ڈبل سواری پر پابندی
- 3 منٹ قبل

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں کی آبو ہوا آج بھی انتہائی مضرِ صحت
- 6 منٹ قبل

ہانگ کانگ سکسز ٹورنامنٹ: سیمی فائنل میں پاکستان نے آسٹریلیا کو شکست دیدی
- ایک دن قبل

جنوبی امریکا کے ملک ایکواڈورکی جیل میں ہونے والے ہنگاموں سے 31 افراد ہلاک
- 15 منٹ قبل

پیوٹن کی جانب سے جوہری تجربے کی تیاری کے حکم پر عمل شروع کر دیا گیا ، روسی وزیر خارجہ
- ایک دن قبل

عالم اسلام کیخلاف لڑائی متحد ہو کر نہ لڑی تو پھر سب کی حالت غزہ اور کشمیر جیسی ہو گی، خواجہ آصف
- ایک دن قبل

شہباز شریف کی 27 ویں آئینی ترمیم سے وزیراعظم کے استثنیٰ کی شق واپس لینے کی ہدایت
- ایک دن قبل

امریکا اور اسرائیل کے درمیان غزہ سیز فائر اور انتظامی فیصلوں پر اختلافات شدت اختیار کر گئے
- ایک گھنٹہ قبل







.jpg&w=3840&q=75)




