Advertisement
علاقائی

فیصل آباد کے 20 سالہ ماسٹر پلان میں بڑا انکشاف 

میاں وارث نے ڈی جی کے ساتھ مل کے 20 سالہ ماسڑ پلان کی منظوری میں بڑی خرد برد کی

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Aug 3rd 2023, 5:21 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
فیصل آباد کے 20 سالہ ماسٹر پلان میں بڑا انکشاف 

فیصل آباد: شہر کا 20 سالہ ماسٹرپلان 2041 پرویزالہیٰ کی حکومت میں منظور کیا گیا تھا جس میں بڑی کرپشن کا انکشاف ہوا ہے، میاں وارث نے ڈی جی کے ساتھ مل کے 20 سالہ ماسڑ پلان کی منظوری میں بڑی خرد برد کی۔

اینٹی کرپشن فیصل آباد نے سابق چیئرمین ایف ڈی اے میاں وارث اور سابق ڈی جی زاہد اکرم کیخلا ف مقدمہ درج کرکے انکوائری کے لیے5 اگست کو پیش ہونے کا نوٹس جاری کیا ہے۔  

Advertisement