اینڈی مرے سٹی اوپن ٹینس مینز سنگلز میں برینڈن نکاشیما کو ہرا کر ٹاپ 16 رائونڈ میں پہنچ گئے
دوسرے رائونڈ میں حریف امریکی کھلاڑی برینڈن نکاشیما کو شکست دی


واشنگٹن: برطانوی نامور ٹینس سٹار اور سابق عالمی نمبر ایک اینڈی مرے سٹی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں مردوں کے سنگلز مقابلوں کے پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے ۔
36 سالہ برطانوی ٹینس سٹار اینڈی مرے نے مردوں کے سنگلز مقابلوں کے دوسرے رائونڈ میں حریف امریکی کھلاڑی برینڈن نکاشیما کو شکست دی۔
سٹی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا 54واں ایڈیشن امریکا میں جاری ہے جس میں شائقین ٹینس کو دلچسپ اور کانٹے دار مقابلے دیکھنے کو مل رہے ہیں۔
انگلینڈ کے اینڈی مرے نے مینز سنگلز مقابلوں کے دوسرے رائونڈ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے میزبان حریف کھلاڑی برینڈن نکاشیما کو ٹائی بریک پر سٹریٹ سیٹس میں 6-7(5-7) اور 4-6سے ہرا کر پری کوارٹر فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا، جہاں ان کا مقابلہ امریکی ٹینس کھلاڑی ٹیلر فریٹز سے ہوگا۔

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی
- 14 hours ago

پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت
- 9 hours ago

وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی
- 13 hours ago

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار
- a day ago

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے
- 2 days ago

فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور
- a day ago

نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان
- 15 hours ago

مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار
- 16 hours ago

اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- a day ago
مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 days ago
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 9 hours ago

غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید
- 2 days ago





