Advertisement
پاکستان

وزیراعظم شہبازشریف نے ڈیجیٹل یوتھ ہب پورٹل کا افتتاح کردیا

جمعرات کو ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Aug 3rd 2023, 7:52 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
وزیراعظم شہبازشریف نے ڈیجیٹل یوتھ ہب پورٹل کا افتتاح کردیا

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہبازشریف نے ڈیجیٹل یوتھ ہب پورٹل کا افتتاح کردیا۔ اس سلسلہ میں جمعرات کو یہاں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

تقریب میں وزیراعظم شہبازشریف، وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے امور نوجوانان شزہ فاطمہ، سینیٹر لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقیوم ، یوتھ پارلیمنٹ کے ارکان اور اعلیٰ افسران نے شرکت کی۔

ڈیجیٹل پلیٹ فارم پاکستان کے باصلاحیت نوجوانوں کی ترقی کے وژن کے تحت نوجوانوں کو ایک ہی ڈیجیٹل پلیٹ فارم سے تعلیم کی بین الاقوامی معیار کی سہولیات، روزگار، دیگر تعمیراتی سرگرمیوں اور ماحولیات کے حوالے سے آسان رسائی فراہم کرے گا۔

Advertisement
غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید

  • 2 دن قبل
پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور

مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر

وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

  • 14 گھنٹے قبل
نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ  کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان

  • 20 گھنٹے قبل
اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت

اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت

  • 2 دن قبل
مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار

  • 21 گھنٹے قبل
ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے

  • 3 دن قبل
پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت

  • 15 گھنٹے قبل
وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی

  • 19 گھنٹے قبل
سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

  • 20 گھنٹے قبل
Advertisement