ڈاکٹر عارف علوی نے بلوں کی منظوری آئین کے آرٹیکل 75 کے تحت دی

شائع شدہ 3 years ago پر Aug 3rd 2023, 8:40 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے 3 بلوں کی منظوری دے دی۔ ایوان صدر کے پریس ونگ کے مطابق صدر مملکت نے ڈیفنس ہائوسنگ اتھارٹی اسلام آباد (ترمیمی) بل 2023 کی منظوری دی۔ بل کا مقصد ڈیفنس ہائوسنگ اتھارٹی اسلام آباد 2013 میں ترمیم کرنا ہے۔
صدر مملکت نے پٹرولیم (ترمیمی) بل 2023 کی بھی منظوری دی۔ اس بل کا مقصد پٹرولیم ایکٹ 1934 میں ترمیم کرنا ہے۔
صدر عارف علوی نے پاکستان نرسنگ کونسل (ترمیمی) بل 2023 کی بھی منظوری دی۔ بل کا مقصد پاکستان نرسنگ کونسل ایکٹ 1973 میں ترمیم کرنا ہے۔
صدر مملکت نے بلوں کی منظوری آئین کے آرٹیکل 75 کے تحت دی

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے
- 3 days ago

مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار
- a day ago

نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان
- a day ago

وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی
- a day ago

اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- 2 days ago

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار
- 2 days ago

پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت
- 18 hours ago
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 17 hours ago
مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 days ago

غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید
- 2 days ago

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی
- a day ago

فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




