پاکستانی خفیہ ایجنسی نے موبائل فون ہیک کرنے والی اسرائیلی ٹیکنالوجی خریدلی ،اسرائیلی اخبار کا دعوی
کمپنی سے ٹیکنالوجی کے آلات سنگاپور کے ذریعے حاصل کیے گئے،اسرائیلی اخبار


اسرائیلی اخبار کی طرف سے دعوی کیا گیا ہے ، اسرائیلی سائبر ٹیکنالوجی فرم کے براستہ سنگاپور بیچے گئے ٹولز ایف آئی اے اور پولیس استعمال کرتے ہیں۔
اسرائیلی اخبار کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پاکستانی ایجنسی ( ایف آئی اے ) فیڈرل انویسٹیگیشن ایجنسی اور پولیس 2012ء سے سینرائیڈ اسرائیلی سائبر ٹیکنالوجی فرم کی مصنوعات استعمال کر رہی ہیں۔
کمپنی کے مطابق یہ آلات صرف سیکیورٹی اداروں کو ہی فروخت کیے جاتے ہیں ٹیکنالوجی کے آلات سنگاپور سے منگوائے گئے ہیں۔
اسرائیلی اخبار کی رپورٹ کے مطابق چین، وینزویلا، انڈونیشیا، فلپائن، یوگنڈا، روس، ایتھوپیا، بیلاروس، اور بنگلا دیش اسرائیلی فرم کےکلائنٹس میں شامل ہیں۔
رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ بین الاقوامی شپمنٹ ریکارڈ کے مطابق اسرائیلی فرم سیلیبریٹ ایشیا پیسیفک نے2019ء تک پاکستانی کمپنیوں اور ایف آئی اے کو اپنی مصنوعات بیچیں۔
پاکستان نے اسرائیلی موبائل ہیکنگ کی ٹیکنالوجی خرید رکھی ہے،اسرائیلی اخبار کادعویٰ#GNN #GNN_updates #BreakingNews #NewsUpdates pic.twitter.com/co4XObSl0m
— GNN (@gnnhdofficial) August 3, 2023

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 14 گھنٹے قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 2 دن قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 9 گھنٹے قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 12 گھنٹے قبل

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 2 دن قبل

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- ایک دن قبل

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 14 گھنٹے قبل

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- ایک دن قبل

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 12 گھنٹے قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 14 گھنٹے قبل




