قومی کرکٹ ٹیم کی سیکیورٹی پر کوئی کمپرومائز نہیں کیا جائے گا

شائع شدہ 2 years ago پر Aug 4th 2023, 2:40 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

وزیر خارجہ بلاول بھٹو کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا جس میں قومی کرکٹ ٹیم کی بھارت میں شیڈول ورلڈ کپ میں شرکت کے حوالے سے تفصیلی بات کی گئی ۔
میڈیا ذرائع کے مطابق اجلاس میں وزارت خارجہ کے حکام نے ٹیم بھارت بھیجے کی حمایت کر دی، تاہم آئی سی سی سے فول پروف سیکیورٹی مہیا کرنے کی یقین دہانی لی جائے گی۔
تاہم فیصلہ آئی سی سی کی کورٹ میں پھینکنےکا فیصلہ کیا گیا پاکستانی ٹیم بھارت اسی صورت میں جائے گی کہ اگر آئی سی سی سیکیورٹی کی یقین دہاںی کروائے گا وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے کہا کہ پاکستانی ٹیم سیکیورٹی پر کسی صورت رسک نہیں لے گی۔
پاکستان کا آئی سی سی سے قومی ٹیم کی سیکورٹی کی گارنٹی ملنے پر ہی ٹیم بھارت بھیجنے کا فیصلہ#GNN #GNN_updates #BreakingNews #NewsUpdates pic.twitter.com/eyc0CNTawk
— GNN (@gnnhdofficial) August 3, 2023

آرمی چیف اب چیف آف ڈیفنس فورسز بھی ہوں گے، عہدے کی مدت 5 سال ہوگی،آرمی ایکٹ ترمیمی بل
- 3 گھنٹے قبل

صدر مملکت آصف علی زرداری نے 27 ویں آئینی ترمیمی بل پر دستخط کر دیئے
- 5 گھنٹے قبل

سندھ: ڈینگی بخار کا شکار مزید 2افراد انتقال کرگئے،کل مرنیوالوں کی تعداد 31 ہوگئی
- 2 گھنٹے قبل

قومی اسمبلی نے پاکستان آرمی، ایئر فورس اور نیوی ایکٹ میں ترامیم کی منظوری دے دی
- 4 گھنٹے قبل

پیرو میں مسافر بس بے قابو ہو کر گہری کھائی میں جا گری، 37 افراد جاں بحق
- 3 گھنٹے قبل

سربراہ پاک بحریہ کادورہ بنگلادیش ، اعلیٰ عسکری و دفاعی حکام سے ملاقاتیں
- 2 گھنٹے قبل

محکمہ موسمیات کی آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم سرد اور خشک رہنے کی پیشگوئی
- ایک گھنٹہ قبل

صدر مملکت نے جسٹس امین الدین خان کی بطور چیف جسٹس آئینی عدالت تقرری کی منظوری دے دی
- ایک گھنٹہ قبل

شاہ چارلس نے دولت مشترکہ ممالک کو متحد کرنے میں کردار ادا کیا،شہباز شریف
- 23 منٹ قبل

سپریم کورٹ کے جج جسٹس امین الدین کو آئینی عدالت کا سربراہ بنائے جانے کا امکان
- 4 گھنٹے قبل

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 2 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ
- 4 گھنٹے قبل

کیڈٹ کالج وانا پر حملے میں ملوث تمام دہشت گرد افغان شہری نکلے،سیکیورٹی ذرائع
- ایک گھنٹہ قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات














